اجڈ پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گنوار پنا، ناشائستگی۔ "پھر وہی اجڈ پن کی بات، ارے تو پروپوز کیوں نہیں کرتا بھائی۔" ( ١٩٣٣ء، روحانی شادی، ١٤ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اجڈ' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر